ایس پی پوٹھوہار کی کھلی کچہری درخواستوں پر فوری کارروائی کا حکم

ایس پی پوٹھوہار کی کھلی کچہری  درخواستوں پر فوری کارروائی کا حکم

راولپنڈی( خبر نگار)ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔

 مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، ایس پی پوٹھوہار کی متعلقہ افسران کو ہدایت، انہوں نے کہا کہ شہریوں کے مسائل کے فوری حل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں