سٹیون جیرارڈ اکیڈمی کے زیر اہتمام کوئٹہ فٹبال سٹیڈیم میں تربیتی کیمپ

سٹیون جیرارڈ اکیڈمی کے زیر اہتمام  کوئٹہ فٹبال سٹیڈیم میں تربیتی کیمپ

اسلام آباد ( خصوصی نیوز رپورٹر) سٹیون جیرارڈ اکیڈمی کے زیر اہتمام کوئٹہ فٹبال سٹیڈیم میں تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

 کیمپ حکومت بلوچستان اور ڈی ایچ اے کوئٹہ کے اشتراک سے لگایا گیا ہے، برطانیہ کی سٹیون جیرارڈ اکیڈمی سے آئے 6رکنی فٹ بال کوچز کے زیر نگرانی تربیتی کیمپ کا آغاز ہوا، کیمپ 5فروری 2026تک جاری رہے گا۔ بلوچستان سمیت ملک کے حصوں سے 63کھلاڑی تربیتی کیمپ کا حصہ ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں