جہلم، رشوت خور نائب قاصد رنگے ہاتھوں گرفتار

جہلم، رشوت خور نائب  قاصد رنگے ہاتھوں گرفتار

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا) جہلم اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، رشوت خور نائب قاصد رنگے ہاتھوں گرفتار۔۔۔

عمر فاروق نے جوڈیشل مجسٹریٹ سید قمر عباس کی عدالت میں درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ سیٹلمنٹ اے ڈی سی ایل آر آفس میں تعینات نائب قاصد وسیم نے دفتری کام کے عوض پہلے ہی 14 ہزار روپے رشوت وصول کر رکھی ہے ، جبکہ اب مزید 20 ہزار روپے کا ناجائز مطالبہ کیا جا رہا ہے ۔ ملزم کے قبضے سے 20 ہزار روپے کے نشان زدہ نوٹ بھی برآمد کر لیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں