2 پتنگ سپلائر گرفتار ،56پتنگیں برآمد
راولپنڈی( خبر نگار) سی پی او کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائیاں جاری، 2 پتنگ سپلائرکو گرفتارکرلیا۔
زیر حراست پتنگ سپلائرز سے 56پتنگیں برآمد ہوئی، کارروائیاں تھانہ سول لائنز اورصادق آباد کے علاقوں میں کی گئیں، زیر حراست افرادکے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے گرفتار کیا گیا۔