مردان، موٹرسائیکل کی ٹکر سے 6سالہ بچہ جاں بحق
مردان (نمائندہ دنیا) امازو گڑھی محب روڈ پر موٹرسائیکل کی ٹکر سے 6سالہ بچہ مروان جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق بچے کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا، جہاں ڈاکٹروں نے ان کے موت کی تصدیق کر دی۔
امازو گڑھی محب روڈ پر موٹرسائیکل کی ٹکر سے 6سالہ بچہ مروان جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق بچے کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا، جہاں ڈاکٹروں نے ان کے موت کی تصدیق کر دی۔