اسلام کیخلاف صہیونی و سامراجی سازشوں کو ناکام بنائیں گے ، ساجد نقوی
اسلام آباد ( اپنے رپورٹرسے )قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے مجلس خبرگان کے فیصلے پر اپنے پیغام میں کہا کہ۔۔۔
رہبر شہید حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایرانی قوم کے ساتھ امہ کو متحد کرنے کا عظیم فریضہ انجام دیا، انقلاب اسلامی ایران کے نظام کو جڑوں تک محفوظ بنایا جواتنا توانا ہے کہ اغیار کی مسلسل سازشوں اورحملوں کے باوجود وہ اپنے کامیابی کے سفر کو جاری رکھے ہوئے ہے ۔ عالمی امور پر دسترس رکھنے والے رہبر شہید کے فرزند،اسلام کی تواناآواز ثابت ہونگے اور اسلامی نظام کو مزید مضبوط بناکر اسلام کیخلاف صہیونی و سامراجی سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔