اسلام آباد، منشیات فروش گرفتار، 20لٹر شراب برآمد
اسلام آباد (اے پی پی) بنی گالہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی مہم نشہ اب نہیں کے تحت کارروائیوں کو تیز کر دیا ہے ، جس کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کر کے 20لٹرشراب برآمد کر لی گئی۔
بنی گالہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی مہم نشہ اب نہیں کے تحت کارروائیوں کو تیز کر دیا ہے ، جس کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کر کے 20لٹرشراب برآمد کر لی گئی۔