موٹرسائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں ملوث 2رکنی گینگ گرفتار

موٹرسائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں ملوث 2رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) رتہ امرال پولیس نے موٹرسائیکل چوری و دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث 2رکنی گینگ کو گرفتار کرکے 5مسروقہ موٹرسائیکل و رقم 13ہزار 500روپے، لیپ ٹاپ، موبائل فون، گھڑی اور اسلحہ برآمد کیا۔۔۔

رتہ امرال پولیس نے موٹرسائیکل چوری و دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث 2رکنی گینگ کو گرفتار کرکے 5مسروقہ موٹرسائیکل و رقم 13ہزار 500روپے، لیپ ٹاپ، موبائل فون، گھڑی اور اسلحہ برآمد کیا، وارث خان پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث شخص کو گرفتار کر کے 4مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں