ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2ملزم گرفتار

ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2ملزم گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ صدرواہ پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا، زیر حراست گینگ سے چھینا گیا موٹرسائیکل و رقم 80ہزار اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد ہوا۔

تھانہ صدرواہ پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا، زیر حراست گینگ سے چھینا گیا موٹرسائیکل و رقم 80ہزار اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں