مردان ،مختلف ٹریفک حادثات میں 8افراد زخمی
مردان ( نمائندہ دنیا )مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات میں 8افراد زخمی،رنگ روڈ خان گڑھی کے قریب موٹر سائیکل حادثے میں خاتون سمیت 2 افراد ۔۔
،روڑیا راستے کے قریب موٹر سائیکل چنگ چی رکشہ سے ٹکرانے کے باعث 2 ،شیخ ملتون سیکٹر E میں موٹر سائیکل موٹر کار سے ٹکرانے کے نتیجے میں ایک ،ٹکر روڈ کے قریب موٹر سائیکل اور لوڈر چنگ چی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ،مایار روڈ پر 2 موٹر سائیکلوں کے آپس میں تصادم کے باعث 2 افراد زخمی ہو گئے ۔