11ملزمان گرفتار، 1کلو 424گرام چرس ، 85لیٹر شراب ، اسلحہ برآمد

 11ملزمان گرفتار، 1کلو 424گرام  چرس ، 85لیٹر شراب ، اسلحہ برآمد

راولپنڈی(این این آئی) تھانہ بنی پولیس نے ایک ملزم کوگرفتارکرکے 1کلو424گرام چرس برآمد کی ۔۔۔

،نصیر آباد پولیس نے تین ملزمان کوگرفتار کرکے 35لیٹر شراب برآمد کی،نیو ٹاؤن پولیس نے تین ملزمان کوگرفتارکرکے 20لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، پیرودھائی پولیس نے دو ملزمان کوگرفتارکرکے 20لیٹر شراب برآمدکی، وارث خان پولیس نے ایک ملزم کوگرفتارکرکے 10لیٹر شراب برآمد کی ، چکلالہ پولیس نے ایک ملزم کوگرفتارکرکے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں