تلہ گنگ، موٹر سائیکل چین میں دوپٹہ پھنسنے سے حادثہ، خاتون، بچی زخمی

تلہ گنگ، موٹر سائیکل چین میں دوپٹہ  پھنسنے سے حادثہ، خاتون، بچی زخمی

تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) موٹرسائیکل کے چین میں دوپٹہ پھنسنے سے حادثہ، 31سالہ خاتون اور 8ماہ کی بچی شدید زخمی۔۔۔

، ٹمن موڑ کے مقام پر موٹر سائیکل پر پیچھے بیٹھی خاتون کا دوپٹہ موٹر سائیکل کی چین میں پھنس گیا جس کے باعث موٹرسائیکل بے قابو ہو کر گر گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں