راولپنڈی ، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار

راولپنڈی ، اقدام قتل کے  مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار

راولپنڈی(این این آئی) وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب شخص کو گرفتار کیا۔۔۔۔

 ملزم نے چار روز قبل ذاتی دشمنی اور رنجش کی بنا پر اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ شہری پر حملہ کیا تھا، جس کے نتیجے میں شہری شدید زخمی ہو گیا تھا۔واردات کے بعد ملزم روپوش ہو گیا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں