راولپنڈی، 16ملزمان گرفتار منشیات، شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد

راولپنڈی، 16ملزمان گرفتار  منشیات، شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد

راولپنڈی (اے پی پی)راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 16 ملزمان کو گرفتار کر کے ۔۔۔

ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات، شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 1 کلو 780 گرام چرس، 63 لٹر اور دو بوتل شراب کے علاوہ اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کیا گیا۔ گرفتاریاں تھانہ چونترہ، پیرودھائی، بنی، ریس کورس، مندرہ، روات، کلر سیداں، نیو ٹان، نصیر آباد، ٹیکسلا، واہ کینٹ اور چکلالہ کے علاقوں میں کی گئیں۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں