بلیو ایریا میں ڈرفٹنگ کرنے، شہریوں کی جان خطرے میں ڈالنے والے ملزم گرفتار

بلیو ایریا میں ڈرفٹنگ کرنے، شہریوں کی  جان خطرے میں ڈالنے والے ملزم گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ٹریفک پولیس اور تھانہ کوہسار نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بلیو ایریا میں ڈرفٹنگ کرنے اور شہریوں کی جان خطرے میں ڈالنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ۔۔۔

گاڑیاں بھی تھانہ کوہسار میں بند کر دی گئی ہیں، ملزمان کے خلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس کے بعد مزید تفتیش جاری ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں