نوشہرہ، ٹریفک حادثہ میں نوجوان جاں بحق، 2زخمی

نوشہرہ، ٹریفک حادثہ میں  نوجوان جاں بحق، 2زخمی

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نوشہرہ مردان جی ٹی روڈ پر رسالپور کھنڈر کے قریب بارات میں شریک دو موٹرسا ئیکل ٹکرا گئے۔۔۔

 ایک نوجوان موقع پر جاں بحق، کم عمر بچے سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے نواجوان کی شناخت ثناء اللہ کے نام سے ہوئی ہے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں