ریاض حسین شاہ آج بعد نماز عشاء درس قرآن دیں گے
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) ادارہ تعلیمات اسلامیہ پاکستان کی ملک بھربشمول مختلف ممالک میں اصلاح امت کیلئے فکری علمی تربیتی اور روحانی مہم صدائے محراب کے سلسلے میں سید ریاض حسین شاہ آج بعد نمازعشاء ادارہ میں درس قرآن دیں گے۔۔۔
ادارہ تعلیمات اسلامیہ پاکستان کی ملک بھربشمول مختلف ممالک میں اصلاح امت کیلئے فکری علمی تربیتی اور روحانی مہم صدائے محراب کے سلسلے میں سید ریاض حسین شاہ آج بعد نمازعشاء ادارہ میں درس قرآن دیں گے، جس سے ملک کے جید علما مشائخ عظام بھی خطاب اورممتاز ثنا خوان ہدیہ نعت پیش کریں گے۔