بہترین حکمت عملی سے پاکستان کو ممتاز مقام ملا، ترجمان مسلم لیگ ق

بہترین حکمت عملی سے پاکستان کو  ممتاز مقام ملا، ترجمان مسلم لیگ ق

اسلام آباد (نامہ نگار) مسلم لیگ ق کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان مصطفی ملک نے کہا ہے کہ۔۔۔

 پاکستان اپنی متوازن حکمت عملی اور کامیاب سفارتکاری کے باعث عالمی توجہ کا مرکز بن چکا ہے، اللہ تعالیٰ نے سیاسی و عسکری قیادت کی بہترین حکمت عملی سے پاکستان کو ممتاز مقام دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اور وزیراعظم کے دورے جرات مندانہ اقدام اور بہترین سفارتی کوششیں ثابت ہوئے، امریکہ ایران میں ثالثی کردار پوری قوم کیلئے اعزاز ہے۔ مودی کی اسرائیل نواز پالیسی نے بھارت کی نام نہاد سٹرٹیجک خودمختاری کو بے نقاب کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں