حقدار ملازمین کو ترقی دی جائے، ریلوے پریم یونین

حقدار ملازمین کو ترقی دی  جائے، ریلوے پریم یونین

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ریلوے پریم یونین سی بی اے کے مرکزی سیکرٹری جنرل خیر محمد تونیو نے کہا ہے کہ۔۔۔

کئی ملازمین اپنی پرموشن کے حق سے محروم ہیں یہ ظلم نہیں تو اور کیا ہے، ایسے ملازم بھی ہیں جن کی ترقی بنتی بھی ہے لیکن انہیں بھی نہیں دی جارہی، ٹی ایل اے ملازمین ان ویلڈ ملازمین کے بچے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل نہیں کیا جا رہا یہ حاکم وقت اور ریلوے انتظامیہ کی نا اہلی کا ثبوت ہے، وزیر ریلوے نے بھی وعدہ پورا نہیں کیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹیکسلا، ہری پور اور حولیاں میں رابطہ مزدور مہم کے سلسلے میںمختلف اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں