آتش بازی کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی، 3گرفتار
راولپنڈی( خبر نگار) تھانہ روات پولیس نے شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3افرادکو گرفتارکرلیا،موقعہ سے 8سکائی شارٹ فائر ورکس اور 5سکائی شارٹ فائر ورکس چلیدہ سامان آتش بازی قبضہ پولیس میں لیا گیا،زیر حراست افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے حراست میں لے لیا ۔
تھانہ روات پولیس نے شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3افرادکو گرفتارکرلیا،موقعہ سے 8سکائی شارٹ فائر ورکس اور 5سکائی شارٹ فائر ورکس چلیدہ سامان آتش بازی قبضہ پولیس میں لیا گیا،زیر حراست افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے حراست میں لے لیا ۔