چیک ڈس آنر کیس میں اشتہاری گرفتار
راولپنڈی(خبر نگار) وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی کو گرفتارکرلیا۔،اشتہاری ستمبر 2025 سے پولیس کو مطلوب تھا ۔
وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی کو گرفتارکرلیا۔،اشتہاری ستمبر 2025 سے پولیس کو مطلوب تھا ۔