کلرسیداں:غیر قانونی مقیم 2 افغان باشندے کیمپ منتقل، ڈی پورٹ کرنے کی کارروائی شروع

کلرسیداں:غیر قانونی مقیم 2  افغان باشندے کیمپ منتقل، ڈی  پورٹ کرنے کی کارروائی شروع

کلرسیداں( آن لائن ) تھانہ کلر سیداں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کو ۔۔

تحویل میں لے لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار افراد کی شناخت الماس ولد طواہر خان اور حشمت ولد خداداد خان کے ناموں سے ہوئی ہے ، جنہیں ابتدائی قانونی کارروائی کے بعد مہاجر کیمپ منتقل کر دیا گیا ہے ۔حکام کے مطابق دونوں افراد کو بعد ازاں افغانستان ڈی پورٹ کرنے کے عمل کو آگے بڑھایا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں