مردان ،ٹریفک حادثا ت میں 7افرا د زخمی

مردان ،ٹریفک حادثا ت میں 7افرا د زخمی

مردان (نمائندہ دنیا)مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات میں 7افراد زخمی ہو گئے ،توپو چوک میں موٹر سائیکل حادثے کے ۔۔۔

نتیجے میں 2افراد،جھنڈی بازار میں موٹر سائیکل حادثے میں ایک شخص،چارسدہ روڈ رنگ روڈ پر موٹر سائیکل کنٹینر سے ٹکرانے کے باعث ایک شخص،بائی پاس روڈ مقام چوک کے قریب موٹر سائیکل حادثے میں ایک شخص،تخت بھائی ملت سی این جی کے قریب موٹر سائیکلوں کی آپس میں ٹکرانے سے ایک شخص ، شیخ ملتون سیکٹر سی میں موٹر کار اور موٹر سائیکل کی آپس میں ٹکرانے سے ایک شخص زخمی ہوگیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں