نوشہرہ ،گن پوائنٹ پر بچے سے اجتماعی زیادتی ،مقدمہ درج

 نوشہرہ ،گن پوائنٹ پر بچے سے اجتماعی زیادتی ،مقدمہ درج

نوشہرہ (نمائندہ دنیا )نوشہرہ پبی کے علاقے چوکی ممریز میں معصوم بچے کے ساتھ گن پوائنٹ پر اجتماعی جنسی درندگی۔۔۔

معصوم بچہ قادر محمود گھر جارہا تھا کہ علاقے کے اوباش نوجوانوں ملزم عامر رحمان اور احمد منیب نے اس کو گن پوائنٹ پر یرغمال بناکر وحدت گڑھی ٹیوب ویل لے گئے اور گن پوائنٹ پر تشدد کرتے ہوئے اجتماعی جنسی درندگی کا نشانہ بنایا۔ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں