مردان ،ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق، 2زخمی

مردان ،ٹریفک حادثہ میں  ایک شخص جاں بحق، 2زخمی

مردان (نمائندہ دنیا) رستم، مچی الطاف آباد میں شٹرنگ سامان سے بھری ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہو کر نہر میں جا گری۔ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

رستم، مچی الطاف آباد میں شٹرنگ سامان سے بھری ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہو کر نہر میں جا گری۔ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں