قتل اور ضرر کے دو مقدمات میں 4مجرمان کو سزائیں

قتل اور ضرر کے دو مقدمات  میں 4مجرمان کو سزائیں

راولپنڈی (خبرنگار) معزز عدالت نے مجرم بلال کو قتل کے جرم میں عمرقید اور 3لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی گئی۔۔۔

، مجرم جبران کو شہری کی آنکھ ضائع کرنے کے جرم میں 5سال قید اور 49لاکھ 14ہزار 335روپے ارش کی سزا سنائی گئی، مجرم ازرم کو ضرر کے جرم میں 80ہزار روپے ضمان کی سزا، مجرم توصیف کو قتل کے جرم میں عمرقید اور 2لاکھ روپے ہرجانے کی سزا، مجرم نے جون 2023تھانہ کلرسیداں کے علاقہ میں ذاتی رنجش پر فائرنگ کر کے شہری کو قتل کر دیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں