راولپنڈی ، انٹر میڈیٹ امتحانات کیلئے انتظامات مکمل

راولپنڈی ،   انٹر میڈیٹ امتحانات کیلئے  انتظامات مکمل

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)امتحان انٹرمیڈیٹ پہلے سالا نہ کا آغاز 20 مئی بروز بدھ سے ہو رہا ہے جس کیلئے تعلیمی بورڈ راولپنڈی نے فول پروف انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔

مجموعی طور پر 188 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں جبکہ 60 امتحانی مراکز کو جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے ذریعے آن لائن مانیٹر کیا جائے گا۔ 21 حساس امتحانی مراکز پر بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار دی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں