لاوہ، سیف سٹی سروے مکمل رواں ماہ سروسز کا آغاز ہوگا
لاوہ (نمائندہ دنیا) لاوہ شہر اور تحصیل لاوہ میں سیف سٹی سروے مکمل ،سیف سٹی سروسز کا آغاز اس ماہ کے آخر تک شروع ہونے کا امکان۔۔
، داخلی اور خارجی راستوں پر کیمروں کی تنصیب سے جرائم پر قابو پانے میں مدد ملے گی جبکہ ٹریفک قوانین پر عمل درآمد بھی یقینی بنایا جاسکے گا ، پولیس سٹیشن لاوہ میں کنٹرول روم قائم کیا جائے گا۔