سی ٹی او کا ٹریفک پولیس کو فراہم کردہ الیکٹرک گاڑیوں کا معائنہ
اسلام آباد (اے پی پی):چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد ٹریفک پولیس سرفراز ورک نے ٹریفک پولیس کو فراہم کردہ الیکٹرک گاڑیوں کا معائنہ کیا اور گاڑیوں کی آپریشنل استعدادکار اور کارکردگی کا جائزہ لیا۔آئی ٹی پی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر چیف ٹریفک آفیسر کو گاڑیوں کی مرمت و چارجنگ اسٹیشن کے متعلق مکمل بریفنگ دی گئی۔
چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد ٹریفک پولیس سرفراز ورک نے ٹریفک پولیس کو فراہم کردہ الیکٹرک گاڑیوں کا معائنہ کیا اور گاڑیوں کی آپریشنل استعدادکار اور کارکردگی کا جائزہ لیا۔آئی ٹی پی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر چیف ٹریفک آفیسر کو گاڑیوں کی مرمت و چارجنگ اسٹیشن کے متعلق مکمل بریفنگ دی گئی۔