مجالس ، محافل اور جلوس کے انعقاد کو بلا رکاوٹ یقینی بنایا جائے ،ساجد نقوی

مجالس ، محافل اور جلوس کے انعقاد کو بلا  رکاوٹ یقینی بنایا جائے ،ساجد نقوی

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)قائد ملت جعفریہ پاکستان ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ ارباب اختیار محرم الحرام میں مجالس، محافل اور جلوس ہائے عزاکے انعقاد کو بلا رکاوٹ آزادی کے ساتھ بنانے کے اقدامات جاری کریں۔۔۔

محرم و صفر المظفر کے ایام لوڈ شیڈنگ فری ایام بھی قرار دئیے جائیں تاکہ نہ صرف عقیدت مند ان شہدائے کربلا کو بھر پور انداز میں خراج عقیدت پیش کر سکیں بلکہ دہشت گردی و تخریب کاری کو ناکام بنانے میں یہ عمل معاون ثابت ہوسکے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں