سانحہ کربلا انسانی اصولوں کی معراج کا اپنے اندر عظیم فلسفہ سمیٹے ہوئے ، ناصر عباس

سانحہ کربلا انسانی اصولوں  کی معراج کا اپنے اندر عظیم  فلسفہ سمیٹے ہوئے ، ناصر عباس

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین و قائد حزب اختلاف سینیٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے محرم الحرام کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ مہینہ امام مظلوم کربلا کا مہینہ ہے۔

یہ خاندان رسالت کی ظالموں، غاصبوں اور باطل حکمرانوں کے خلاف جرات و استقامت کی یاد دلاتا ہے ۔سانحہ کربلا انسانی اصولوں کی معراج کا اپنے اندر عظیم فلسفہ سمیٹے ہوئے ہے ۔ دین اسلام کی سربلندی کے لیے دی گئی قربانی کی تاریخ میں ایسی کوئی دوسری مثال موجود نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں