ایبٹ آباد،ضلعی انتظامیہ کی کارروائی دو سوئمنگ پولز اور بلاک فیکٹری سیل

 ایبٹ آباد،ضلعی انتظامیہ کی کارروائی  دو سوئمنگ پولز اور بلاک فیکٹری سیل

ایبٹ آباد (اے پی پی) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سرمد سلیم اکرم کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر محمد طارق نے ہرنو کے۔۔۔

علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے دو غیر قانونی سوئمنگ پولز اور ایک بلاک فیکٹری کو سیل کر دیا۔ کارروائی کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ مذکورہ تنصیبات ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نافذ کردہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بغیر این او سی اور متعلقہ منظوری کے چلائی جا رہی تھیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں