پنڈدادنخان، ملزم گرفتار شراب کی بڑی کھیپ برآمد

پنڈدادنخان، ملزم گرفتار  شراب کی بڑی کھیپ برآمد

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار، شراب کی بھاری کھیپ برآمد، ملزم کے قبضہ 10کارٹن جن میں 102عدد بوتلیں شراب برآمد کر لی گئی۔

 ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار، شراب کی بھاری کھیپ برآمد، ملزم کے قبضہ 10کارٹن جن میں 102عدد بوتلیں شراب برآمد کر لی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...