خدمت مراکز میں لائسنس سہولیات آج معطل رہیں گی

خدمت مراکز میں لائسنس  سہولیات آج معطل رہیں گی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) آج یومِ اقبال کے موقع پر اسلام آباد پولیس کے خدمت مراکز میں لائسنس سے متعلق تمام سہولیات عارضی طور پر معطل رہیں گی۔

 تاہم لائسنس سے متعلق سہولیات کے حصول کے خواہش مند شہری پولیس خدمت مرکز F-6اور پولیس خدمت مرکز (کیسکیڈ)، ڈپلومیٹک انکلیو تشریف لاسکتے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...