پیغامِ اقبال کانفرنس ان سے وابستگی کے اظہار کا ایک اہم ذریعہ ثابت ہوگی، آفتاب عظیم

پیغامِ اقبال کانفرنس ان سے وابستگی کے اظہار  کا ایک اہم ذریعہ ثابت ہوگی، آفتاب عظیم

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) پاکستان فلاح پارٹی شمالی پنجاب کے صدر چوہدری ضمیر گجر اور سینئر وائس چیئرمین آفتاب عظیم نے تنظیمی عہدیداروں وذمہ داران سے ملاقات میں کہا ہے۔

 کہ پیغامِ اقبال کانفرنس محب وطن پاکستانیوں کی اپنے وطن سے محبت، قومی یکجہتی اور شاعرِ مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے افکار و نظریات سے وابستگی کے اظہار کا ایک اہم ذریعہ ثابت ہو گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...