مری مال روڈ ہل سائیڈ اراضی کے متاثرین کی اے سی سے ملاقات، مسائل بتائے
مری (نمائندہ دنیا) مری مال روڈ ہل سائیڈ اراضی کے متاثرین تاحال معاوضے سے محروم، سابق مالک یزدیار کوکو باد وکلاء ٹیم کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر آفس پہنچے، ہل سائیڈ اراضی کی ایکوزیشن، معاوضوں کی ادائیگی اور ملکیتی حقوق سے متعلق امور زیر بحث آئے جبکہ اس موقع پر اہم دستاویزات بھی سامنے لائی گئیں۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں اراضی سے متعلق قانونی اور انتظامی معاملات کا جائزہ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments