علامہ اقبال صرف شاعر نہیں بلکہ نظریہ پاکستان کے معمار تھے، ڈاکٹر ریاض

علامہ اقبال صرف شاعر نہیں بلکہ نظریہ  پاکستان کے معمار تھے، ڈاکٹر ریاض

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) صدر انجمن فیض الاسلام راولپنڈی ڈاکٹر ریاض نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے 149ویں یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے۔

 کہ علامہ اقبال صرف ایک شاعر نہیں تھے بلکہ وہ نظریہ پاکستان کے معمار تھے، 1930میں خطبہ الہ آباد میں انہوں نے پہلی مرتبہ شمال مغربی ہندوستان میں مسلمانوں کیلئے ایک علیحدہ ریاست کا واضح تصور پیش کیا جو بعد میں قرارداد پاکستان 1940کی بنیاد بنا اور بالآخر 1947میں پاکستان کے قیام پر منتج ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...