صدر زرداری کا پولینڈ کے شہر کراکوف میں فائرنگ کے واقعہ پر اظہار افسوس

صدر زرداری کا پولینڈ کے شہر کراکوف  میں فائرنگ کے واقعہ پر اظہار افسوس

اسلام آباد(نامہ نگار)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پولینڈ کے شہر کراکوف میں فائرنگ کے افسوس ناک واقعہ اور اس کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں صدرمملکت نے اپنی جانب سے ، حکومت پاکستان اور عوام کی طرف سے پولینڈ کے وزیراعظم ڈونلڈ ٹسک اور جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...