اسلام آباد ٹریفک پولیس کا انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں روڈ سیفٹی آگاہی سیشن

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا انٹرنیشنل  اسلامک یونیورسٹی میں روڈ سیفٹی آگاہی سیشن

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ٹریفک پولیس کا انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں روڈ سیفٹی آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ طلبہ کو ٹریفک قوانین، محفوظ ڈرائیونگ اور ڈرائیونگ لائسنس کے قانونی تقاضوں سے آگاہ کیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس کے ایجوکیشن ونگ نے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبہ کیلئے ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی سیشن کا انعقاد کیا۔سیشن کے دوران طلبہ کو ٹریفک قوانین کی پابندی، محفوظ ڈرائیونگ اور سڑکوں پر ذمہ دارانہ رویے کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...