اسلام آبادمیں لوک میلہ آج شروع ہوگا

اسلام آبادمیں لوک میلہ آج شروع ہوگا

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) لوک ورثہ میں لوک میلہ آج جمعہ سے شروع ہوگا۔ افتتاحی تقریب صبح 10بجے لوک ورثہ اسلام آباد میں منعقد ہوگی جس کا باقاعدہ افتتاح وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی کریں گے۔ لوک میلہ 27نومبر سے 6دسمبر تک جاری رہے گا۔

لوک ورثہ میں لوک میلہ آج جمعہ سے شروع ہوگا۔ افتتاحی تقریب صبح 10بجے لوک ورثہ اسلام آباد میں منعقد ہوگی جس کا باقاعدہ افتتاح وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی کریں گے۔ لوک میلہ 27نومبر سے 6دسمبر تک جاری رہے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...