راولپنڈی، 10منشیات فروش گرفتار

راولپنڈی، 10منشیات فروش گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے 10منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 13کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی۔۔۔

کارروائیاں گوجرخان، کلرسیداں، صادق آباد ودیگر علاقوں میں کی گئیں۔گوجرخان پولیس نے خاتون سے ایک کلو 400گرام، کلرسیداں پولیس نے دو ملزموں سے 3کلو 400گرام، صادق آباد اور آر اے بازار پولیس نے ایک ایک ملزم سے 2کلو 800گرام، بنی پولیس نے ایک ملزم سے ایک کلو 376گرام، صدر بیرونی پولیس نے ایک ملزم سے ایک کلو 350گرام، کہوٹہ پولیس نے ایک ملزم سے ایک کلو 300گرام، ویسٹریج پولیس نے ایک ملزم سے ایک کلو 200گرام اور مورگاہ پولیس نے ایک ملزم سے ایک کلو 100گرام چرس برآمد کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...