مری:زائد کرایے وصول کرنے والوں کیخلاف کا رروا ئی کا مطالبہ
مری (نمائندہ دنیا) مری میں ٹرانسپورٹ مافیا کی من مانیاں جاری، اندرونِ شہر اور دوسرے شہروں کے روٹس پر۔۔
ٹرانسپورٹرز عوام کو لوٹ رہے ہیں۔ عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر مری، سیکرٹری آر ٹی اے اور متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے اور زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments