مردان، 3منشیات فرو ش گرفتار

مردان، 3منشیات فرو ش گرفتار

پشاور (اے پی پی) مردان کے تھانہ ہوتی پولیس نے 3منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 197گرام آئس برآمد کر لی، ملزموں میں عبدالمالک، لطیف اور سید طاہر حسین شامل ہیں۔ مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

مردان کے تھانہ ہوتی پولیس نے 3منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 197گرام آئس برآمد کر لی، ملزموں میں عبدالمالک، لطیف اور سید طاہر حسین شامل ہیں۔ مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...