اوپن یونیورسٹی میں ایچ ای سی زون ڈی انٹر یونیورسٹی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں دو روزہ ایچ ای سی زون ڈی انٹر یونیورسٹی ٹیبل ٹینس۔۔
چیمپئن شپ 2026اختتام پذیر ہو گئی۔ قائداعظم یونیورسٹی کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ جیت لی۔ چیمپئن شپ میں قائداعظم یونیورسٹی، فاسٹ یونیورسٹی ،بحریہ یونیورسٹی، ہیلتھ سروسز اکیڈمی، میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ٹیموں نے حصہ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments