ماحولیات کے شعبے میں خدمات، گورنر نے سعید راجپوت کوشیلڈسے نوازا

ماحولیات کے شعبے میں خدمات، گورنر نے سعید راجپوت کوشیلڈسے نوازا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سوسائٹی فار ہیومن رائٹس اینڈ انوائرمنٹ پروٹیکشن(SHEP)کے صدر محمد سعید راجپوت نے کہا ہے کہ درخت کٹ رہے ہیں بلڈنگیں بن رہی ہیں،درختوں اور عمارتوں کو ایک ساتھ پروان چڑھایا جائے ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے آرٹس کونسل میں عالمی یوم ماحولیات کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب کے اختتامی سیشن میں گورنر کامران خان ٹیسوری نے بھی شرکت کی اور سعید راجپوت کو سماجی خدمات کے اعتراف میں شیلڈ سے نوازا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں