بجلی بلوں کی ادائیگی میں 10روز کی توسیع

بجلی بلوں کی ادائیگی میں  10روز کی توسیع

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے الیکٹرک نے جولائی اور اگست میں بلوں کی تاریخِ ادائیگی میں توسیع کا اعلان کردیا ہے ۔

ترجمان کے مطابق کے الیکٹرک نے پاکستان کی بجلی تقسیم کار کمپنیز کی طرح جولائی اور اگست میں واجب الادا ہونے والے بلوں کی آخری تاریخ میں 10 دن کی توسیع کر دی ہے ۔صارفین جنہوں نے لیٹ پیمنٹ سرچارج (LPS) کے ساتھ اپنے بلوں کی ادائیگی کی ہے انہیں آئندہ مہینے کے بل میں ایڈجسٹمنٹ فراہم کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں