مدعی اور دیگرکابیان دوبارہ ریکارڈ کرنے کی ہدایت

 مدعی اور دیگرکابیان دوبارہ  ریکارڈ کرنے کی ہدایت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو اور جسٹس ارشاد علی شاہ پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کراچی سے نوجوان کواغواکرکے شہید بے نظیرآباد(نواب شاہ) میں جعلی مقابلے میں قتل کرنے کے ملزم ایس ایس پی تنویز تنیو کے مقدمے کے تفتیشی افسر کو ہدایت کی ہے۔

کہ مدعی اور دیگرکابیان دوبارہ ریکارڈ کرکے رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں