ہفتہ طلبا آج سے شروع

ہفتہ طلبا آج سے شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)محمد علی جناح یونیورسٹی ماجو میں پیر (آج ) سے ہفتہ طلبہ منایاجائے گا۔ہفتہ طلبا کے دوران کرکٹ،فٹ بال سمیت ان ڈور گیمز بھی منعقد کیے جائیں گے ۔

محمد علی جناح یونیورسٹی ماجو میں پیر (آج ) سے ہفتہ طلبہ منایاجائے گا۔ہفتہ طلبا کے دوران کرکٹ،فٹ بال سمیت ان ڈور گیمز بھی منعقد کیے جائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں