دہشتگردوں سے سختی سے نمٹا جائے ، ایاز میمن

دہشتگردوں سے سختی سے  نمٹا جائے ، ایاز میمن

کراچی (این این آئی)آل کراچی تاجر الائنس کے چیئرمین ایاز میمن موتی والا نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں گرلز ہائی اسکول کے قریب بم دھماکے میں 9بچوں کی شہادت اور35سے زائد افراد کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ۔۔۔

 دہشتگردوں نے ہمارے معصوم بچوں کو ٹارگٹ بنانا شروع کردیا ہے ، دہشتگردوں سے معصوم بچوں اور بے گناہ افراد کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائیگا۔دہشتگردوں سے سختی سے نمٹا جائے اور ان کو جہنم واصل کیا جائے ، ایسے لوگ کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ پاک فوج دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے آپریشن کررہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں