شیرشاہ : گودام میں آتشزدگی لاکھوں کا سامان خاکستر

شیرشاہ : گودام میں آتشزدگی  لاکھوں کا سامان خاکستر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شیر شاہ میں گتے کے گودام میں آگ لگ گئی، ریسکیو 1122 کے فائر ٹینڈرز نے آگ بجھا کر کولنگ کا عمل شروع کیا۔۔

آگ سے لاکھوں روپے مالیت کا گتہ جل کر خاکستر ہوگیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں